23 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کےزیر انتظام کشمیر کے صدر مقام مظفرآباد کی فضاوٴں میں 8 پراسرار ہیلی کاپٹروں نے کئی منٹ تک پروازیں کیں اور دولائی کے مقام پر سرچ لائٹیں آن کرکے پہاڑوں کے معائنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔

ابنا: جنگ آن لائن کے مطابق رات ایک بج کر 15 منٹ پر مظفرآباد کی حدود میں 8 ہیلی کاپٹر داخل ہوئے جو کئی منٹ تک پرواز کرتے رہے۔ ہیلی کاپٹروں میں سے 7 چھوٹے اور ایک بڑا تھا جن کی دوران پرواز لائٹیں بجھی ہوئی تھی۔ پاکستان میں اسامہ کی خلاف مبینہ فوجی آپریشن میں امریکی ہیلی کاپٹروں کی ذریعےکماندوز اتارے جانے کے پیش نظر لوگوں میں سخت خوف ہراس پایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت